مصنف
حجت الاسلام علی رضا پناہیان
موضوع
شہادت حجت الاسلام علی رضا پناہیان کی نظر میں
میسجز
4+ میسجز
موضوع کی تفصیل
معروف عالم دین حجت الاسلام جناب علی رضا پناہیان کے علمی آثار سے شہادت کے موضوع پر منتخب شده پیغامات
سوال و جواب

شهادت کی سچی آرزو، دل کے آلودگیوں سے پاک ہونے اور انسان کی سوچ کے نورانی ہونے کا سبب بنتی ہے. شهادت طلبی انسان کو سمجھدار بناتی ہے اور انسان کی زبان پر حکمت کو جاری کرتی ہے.

شہادت پاکیزه لوگوں کے لئے ایک میٹھا اور پسندیده خواب ہے جو قبر اور قیامت سے متعلق تمام ڈر و خوف اور زندگی کی تلخیوں کو دور کرتا ہے!

ہم موت سے ڈرتے ہیں کیونکہ زنده رہنے کی فرصت ختم ہونے کو پسند نہیں کرتے؛ لازوال ہونے اور ہمیشہ زنده رہنے کا واحد راستہ #شہادت ہے. شہداء ابھی بھی ہم سے اچھی زندگی گزار رہے ہیں!

شجاعت کی انتہا #شہادت ہے. شجاعت ہر مکتب و ملت میں ایک پسندیده چیز ہے؛ لیکن ہمیشہ بزدل افراد شجاع لوگوں سے حسد کرتے ہیں اور ان کے دشمن ہیں.