عرب اور مسلم دنیا سے پہلے سے زیاده اس وقت مطالبہ ہو رہا ہے کہ عملی اقدام کریں،
اس مستقل ظلم کو روکنے کے لئے اور اس ظالمانہ محاصرہ کو توڑنے کے لئے جو ان غیور لوگوں پر لگایا گیا ہے.
آیت اللہ سیستانی کا بیان (غزه پر 2008 کے ظالمانہ اسرائیلی حملوں کے دوران)
http://www.sistani.org/arabic/statement/1508/